قرآنی نمایش

iqna

IQNA

ٹیگس
حجت‌الاسلام قمی:
ایکنا: ادارہ تبلیغات اسلامی سربراہ کا کہنا تھا کہ اہم قرآنی ایونٹس کے لیے ایکنا سے استفادہ کرتا ہوں۔
خبر کا کوڈ: 3518185    تاریخ اشاعت : 2025/03/19

ایکنا: قرآنی مفاہیم سے آگاہی کے لیے «تاکاگیمز» بچوں کو بتیسویں بین الاقوامی نمائش میں سکھایا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518166    تاریخ اشاعت : 2025/03/17

ایکنا سے گفتگو؛
ایکنا: بتیسویں بین الاقوامی نمایش کے سربراہ کے مطابق اس سال قرآنی نمایش میں انقلابی رہنماوں کے افکار پر پروگرامز بھی ترجیحات میں شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518073    تاریخ اشاعت : 2025/03/03

قرآنی محقق ایکنا سے:
ایکنا: گینه بیسائو کے قرآنی محقق نے قرآنی داستانوں کی طرف اشارہ کرتے ہویے کہا کہ داستان نویسی قرآنی تعلیمات کو منتقل کرنے کا بہترین آرٹ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516209    تاریخ اشاعت : 2024/04/14

ایکنا: قرآن و عترت سپریم کونسل تهران، کے اسٹال پر «آیات ابراهیمی» کے عنوان سے خانه کعبه کی نمایش «کعبه ابراهیمی» منعقد کی گیی ہے جہاں لوگ گہری دلچسپی لے رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516142    تاریخ اشاعت : 2024/04/02

ایکنا: اکتیسویں بین الاقوامی قرآنی نمائش کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی جہاں ایرانی وزیر ثقافت کی موجودگی میں دو قرآنی آثار کی رونمائی ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3516126    تاریخ اشاعت : 2024/03/30

مھدی فیض؛
ایکنا: تازہ مصحف «قرآن مبارک» میں محققانہ ترجمہ، آیات کی تقسیم بندی اور موضوع الگ ہونے کی وجہ سے یہ دیگر نسخوں سے منفرد ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516121    تاریخ اشاعت : 2024/03/29

ایکنا: یمن کے سفیر نے ایران کے اکتیسویں بین الاقوامی نمایش کا دورہ کیا اور وہاں کی قرانی سرگرمیوں سے آشنائی حاصل کی۔
خبر کا کوڈ: 3516099    تاریخ اشاعت : 2024/03/25

قرآنی نمایش میں؛
ایکنا: بین الاقوامی نمائش میں مدارس بورڈ کے اجلاس میں چینی قرآنی دانشور ماشیتو بھی شریک ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3516098    تاریخ اشاعت : 2024/03/25

ایکنا: بین الاقوامی قرآنی نمائش میں دنیا کے پچیس اسلامی اور غیراسلامی ممالک شریک ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516095    تاریخ اشاعت : 2024/03/25

اکتیسویں بین الاقوامی نمایش بیس مارچ سے شروع ہوچکی ہے جو چودہ دن تک تھران کے مصلی امام خمینی میں جاری رہے گی اور پانچ بجے سے رات ساڑھے بارہ بجے تک دوازے کھلے رہیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3516093    تاریخ اشاعت : 2024/03/24

قرآنی نمایش میں انڈونیشین نمایندہ:
ایکنا: بقایے باہمی نعرہ نہیں بلکہ ایک عمل شعار ہے اور انڈونیشیاء میں لوگوں کا قران سے عشق قابل دید ہے اور اخلاق میں وہ قرآن سے مدد لیتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516082    تاریخ اشاعت : 2024/03/23

جنرل سیکریٹری اسلامی مذاہب کونسل کونسل:
ایکنا تھران: حجت‌الاسلام حمید شهریاری نے قرآنی نمایش کو سراہتے ہوئے کہا کہ اس طرح کی نمائش سے ایران فوبیا اور شیعہ فوبیا کے خاتمے میں مدد ملے گی۔
خبر کا کوڈ: 3514105    تاریخ اشاعت : 2023/04/13

افغان خاتون آرٹسٹ:
ایکنا تھران: افغان خاتون آرٹسٹ شکیلا عالمی جو تیسویں بین الاقوامی قرآنی نمایش میں شریک ہے ان کا کہنا تھا کہ امام حسین(ع) بارے حدیث پر کام کے بعد میری شہرت کا آغاز ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3514104    تاریخ اشاعت : 2023/04/13

قرآن اور انسانی حقوق کی نشست:
ایکنا تھران: یونیورسٹی اور مدرسہ استاد نے قرآنی نمایش میں منعقدہ قرآن و انسانی حقوق نشست سے خطاب میں کہا کہ خدا کی نظارت پر ایمان انسانی حقوق کی رعایت کی ضامن ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514095    تاریخ اشاعت : 2023/04/11

انڈین محقق:
ایکنا تھران: قرآنی نمایش میں انڈین اسٹال کے انچارج کا کہنا تھا کہ اسلام مخالف تبلیغات کے مقابل ضروری ہے کہ ہم اپنے علم و معرفت میں اضافہ کریں۔
خبر کا کوڈ: 3514092    تاریخ اشاعت : 2023/04/11

بین الاقوامی قرآنی نمایش میں؛
ایکنا تھران: نو مسلم فاطمه هوشینو نے جاپان میں مذہب بارے گفتگو میں کہا کہ ملک پر امریکن کلچر کا غلط اثر پڑا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514085    تاریخ اشاعت : 2023/04/10

علی باقری‌:
ایکنا تھران: سیکریٹری وزارت امور خارجه نے ایکنا نیوز کے اسٹال پر دورے کے دوران کہا کہ قرآنی تولید کا ہدف عوام کو رکھنا چاہیے نہ یہ کہ صرف اہل قرآن کو مدنظر رکھا جائے۔
خبر کا کوڈ: 3514078    تاریخ اشاعت : 2023/04/09

ایران میں جاری قرآن کریم نمائش میں اکیس ممالک کے نمایندے شریک ہیں اور نمایش تھران کےامام خمینی (ره) کمپلیکس میں جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514071    تاریخ اشاعت : 2023/04/08

پاکستانی اسٹال انچارج کی ایکنا سے گفتگو:
تیسویں بین الاقوامی نمائش میں پاکستانی اسٹال کے انچارج جعفر حسن سبحانی کا کہنا تھا کہ تمام اسلامی ممالک میں ایسی نمایش کی ضرورت ہے تاکہ قرآنی تعلیمات کی ترویج ہوں۔
خبر کا کوڈ: 3514054    تاریخ اشاعت : 2023/04/05